ایران کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے حکومت پاکستان کا بیان کمزور اور ناکافی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے عالمی دہشت گرد ریاست اسراٸیل کی جارحیت پر اسلامی ملک ایران کی جانب سے کی جانے والی جوابی کارواٸی پر پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان کو کمزور، غیرمؤثر، مبہم اور ناکافی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس میں چین نے ایرانی حملےکاذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا

ایران کا اسرائیل پر میزاٸل اور راکٹ حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس رسمی کارواٸی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع پر مزید بحث بعد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شریف کا 32 ہزار فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی سفیر سے ملاقات میں اظہار افسوس

وزیر اعظم شہباز شریف کی فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات ہوئی. اس ملاقات میں وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار, معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ نے بھی شرکت کی. دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

پاکستان کا فلسطینی سٹوڈنٹس کے لیے پانچ ہزار سکالرشپس کا اعلان

کامسٹیک نے مکمل حکومتی معاونت کے ساتھ فلسطین پروگرام کے دوسری مرحلے کا اعلان کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت فلسطینی طلباء کو پانچ ہزار فیلوشپس ایپسپ اور کامسٹیک کنشورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں کی مدد سے فراہم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی, کئی فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر کئی گھنٹے بمباری کی جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں.چطچ غزہ کے وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منیر البرش کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعظم نیتن یاہو کی عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے پر غزہ کو پھر دھمکی

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا پندرہ ہزار فلسطینیوں کے خون رنگنے کے بعد بھی فلسطین کو ایک اور دھمکی. غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر عارضی جنگ بندی ختم مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت

11 نومبر 2023 کو ریاض میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عرب اسلامی غیر معمولی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی. یہ اجلاس فلسطین میں اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لئے بلایا گیا تھا. اس اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت اور بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی قابض افواج کے خوفناک حملوں کی شدید مذمت کی ۔ یہ مذمت ایک ہسپتال کے طور پر سامنے آئی ہے جب اس علاقے میں ہسپتال اسرائیلی دراندازی، مریضوں، طبی عملے اور شہریوں کو مزید پڑھیں