وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس سے ملاقات

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے مثبت دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہنگری کی طرف سے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپ کی تعداد کو دوگنا کرنے پر سفیر کا شکریہ ادا کیا. وزیر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی زبان سکھانے کا مرکز قائم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں روسی زبان سکھانے کا مرکز قائم۔پاکستان میں تعینات روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے سینٹر کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود، یونیورسٹی کے ڈینز مزید پڑھیں

پاکستان کے پِسے ہوئے سٹوڈنٹ طبقے کے لیے MNB Urdu پلیٹ فارم کا قیام باعثِ نعمت رہا

کسی طبقے کی آواز تب بنو جب اس طبقے پر زوال ہو۔کیوں کہ یہ کہا جاتا ہے کہ کامیابی کے سو باپ ہوتے ہیں جب کہ ناکامی یتیم ہوتی ہے۔ہمارے معاشرے میں سٹوڈنٹس ایسا طبقہ ہے جس کے مسائل پر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں 300 پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع

ہانگ کانگ کی ریسرچ گرانٹس کونسل (RGC) کے ذریعہ 2009 میں قائم کی گئی، ہانگ کانگ پی ایچ ڈی فیلوشپ اسکیم (HKPFS) کا مقصد دنیا کے بہترین اور ذہین ترین طلباء کو ہانگ کانگ کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے نئی آسان ویزہ پالیسی کا اعلان

گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان سے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں خصوصا نوجوانوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے پاکستان کی بگڑتی معیشت کی وجہ سے آئے روز نوکریوں کی مزید پڑھیں

نادرہ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے Paid انٹرنشپس کا اعلان

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستان کے مختلف شہروں میں بامعاوضہ انٹرن شپ کے لیے ایک دلچسپ موقع فراہم کر رہی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ 25 جون 2023 سے مزید پڑھیں