پاکستان اور شام کے درمیان طلباء اور اساتذہ کے تبادلے پر معاہدہ

شام کے نائب وزیر تعلیم جناب رامی الدھولی کی سربراہی میں شام کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان نے شام میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں آئندہ چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آئندہ 4 سال تک کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کا باضابطہ طور پر اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کیا جائے گا۔ تعلیمی مزید پڑھیں

آئی بی سی سی نے فیڈرل بورڈ کے ساتھ ملکر میٹرک انٹر کے لیے قومی سوالیہ بینک تیار کر لیا

آئی بی سی سی کی تیسری بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں تعلیمی اقدامات کے فروغ اور علاقائی موجودگی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن آئی بی سی سی کے بورڈ مزید پڑھیں

سکولز سے باہر بچوں کے داخلے کے لیے حکومت پاکستان اور یونیسیف کے مابین اہم معاہدہ

پاکستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے نمائندے عبداللّٰہ اے فادیل نے 23 اپریل 2024 کو وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سیکرٹری تعلیم مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سکولز میں چھٹی سے میٹرک تک کے نصاب میں انٹرپنیورشپ شامل کرنے کا فیصلہ

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (FDE) کے ماتحت اسکولوں میں انٹرپرینیورشپ نصاب کا آغاز کر دیا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ اگلے تعلیمی سیشن سے، گریڈ 6 سے 10 تک کے طلباء کو انٹرپرینیورشپ کی دنیا میں جانے کا موقع ملے مزید پڑھیں

پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے سکول سے باہر، پی آئی ای رپورٹ جاری

وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی نے پاکستان انسٹیٹوٹ آف ایجوکیشن (پی آئی ای) کی غیر رسمی تعلیم کے اعداد وشمار پر مبنی رپورٹ 2021-22 کا جمعرات کو باقاعدہ اجراء کر دیا ہے ۔ملک بھر بشمول مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز کے IBCC اٹیسٹیشن پورٹل کے ساتھ منسلک ہونے سے میٹرک انٹر سٹوڈنٹس کی مشکلات ختم

ملک بھر کے میٹرک انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کو اپنی تعلیمی دستاویزات اور اسناد کی ویریفیکیشن کے لیے اب دفاتر کے چکر یا دستاویزات بھیجنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، ملک بھر کے متعدد تعلیمی بورڈز نے بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 15 ہزار سکولز، 165 کالجز اور 12 یونیورسٹیز سے شرح خواندگی میں ریکارڈ اضافہ

بلوچستان میں تعلیمی سہولیات میں ترقی کے دور میں شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی تعلیمی اداروں سے لے کر بڑے تعلیمی اداروں تک، بلوچستان میں تعلیمی بنیادیں مضبوط ہو رہی ہیں۔ آذادی سے پہلے بلوچستان میں سکولوں کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا دانش سکولز پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں بورڈنگ سکول بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی تعلیم کو اسلام آباد میں پسماندہ کمیونٹیز کے لیے پنجاب کے طرز پر جدید ترین دانش بورڈنگ اسکول قائم کرنے کی ہدایت دے دی، جس کے فوراً بعد وزارت تعلیم کی جانب سے اس منصوبے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد صفر ہوگئی، رپورٹ

اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن، وزارت تعلیم اور جائیکا کے اشتراک سے “زیرو آؤٹ آف اسکول چلڈرن کمپین” رپورٹ کا اجراء کیا گیا۔ اس کمپین کے تحت اسلام آباد میں 70 ہزار سے زائد بچوں کو اسکولوں میں مزید پڑھیں