پاکستان کا فلسطینی سٹوڈنٹس کے لیے پانچ ہزار سکالرشپس کا اعلان

کامسٹیک نے مکمل حکومتی معاونت کے ساتھ فلسطین پروگرام کے دوسری مرحلے کا اعلان کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت فلسطینی طلباء کو پانچ ہزار فیلوشپس ایپسپ اور کامسٹیک کنشورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں کی مدد سے فراہم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے گھر بیٹھے مفت امریکی یونیورسٹی سٹینفورڈ سے 10 آن لائن کورسز کا موقع

امریکہ میں واقع سٹینفورڈ یونیورسٹی (Stanford University) کا شمار دنیا کی ٹاپ 3 رینکڈ ہونیورسٹیز میں ہوتا ہے جو اپنی تعلیمی کامیابیوں کی وجہ سے بے حد مقبول ہے۔ ہر سال اس یونیورسٹی کی جانب سے تمام بین الاقوامی طلباء مزید پڑھیں

ارفع کریم فاؤنڈیشن کا پاکستان کے مستحق طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

ارفع کریم فاؤنڈیشن کے تعاون سے پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک، صغرا بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ نے الرازی ہال میں ‘تعلیم، سماجی اختراع اور سماجی ترقی: ارفع کریم کا خواب’ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے گوادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 10 طلبہ اسکالرشپ پروگرام کے تحت چین روانہ

گوادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی 2014 میں قائم کیا گیا، جس کی بنیاد بلوچستان حکومت اور پاک فوج کی جانب سے رکھی گٸی تھی۔ اس انسٹیٹیوٹ کا مقصد طلباء کو تربیت دینا ہے تا کہ وہ مختلف فنونِ تعمیر اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

پنجاب کے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپس اور آئی پیڈز بانٹنے کی تیاریاں

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف، نے ایک اہم اجلاس کی زیر صدارت ہائیر ایجوکیشن سکالرشپ اور آئی پیڈ سکیم کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پیف کی نامکمل بریفنگ پر اظہار ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور سکالرشپ سکیم کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں

پاکستان سے انٹرمیڈیٹ کے بعد ترکی میں مفت پڑھنے اور لاکھوں روپے ماہانہ وظائف حاصل کرنے کا موقع

ترکی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری آ گٸی۔ ترکیہ حکومت نے سال 2024-2025 کے لیے ترکی برسلاری اسکالرشپس کے لیے درخواستیں کھول دی ہیں۔ یہ اسکالرشپ ترکی میں مفت تعلیم حاصل مزید پڑھیں

سکولز حوالے کریں، بزنس کمیونٹی خرچہ اٹھانے کو تیار ہے، اسلام آباد چیمبر کے عہدیداران کی پریس کانفرنس

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں “عالمی ایجوکیشن ڈے” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری ، سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ ظفر بختاوری، ڈی جی نیشنل لینگویج مزید پڑھیں

نئے گریجویٹس اور انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس مساجد میں سکولز قائم کر سکتے ہیں، صدر مملکت

وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے زیر اہتمام تعلیم کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقد ہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شرکت کی جہاں انہوں نے 2 کروڑ 62 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ابو ظہبی یونیورسٹی میں مفت پڑھنے کا موقع

متحدہ عرب امارات (UAE) میں ابو ظہبی يونيورسٹی نے طلباء کے لیے اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2024-2025 کے تعلیمی سال کے لیے ہیں۔ ابو ظہبی یونیورسٹی میں طلباء انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ دونوں ڈگریوں کے لیے درخواست مزید پڑھیں