قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی تعینات

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس نے اعزازی ڈی ایس پی تعینات کردیا، :تقریب سے آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ تقریب کا مقصد قومی ہیرو کی خدمات کو سرانا مزید پڑھیں

سٹار کرکٹر دھانی اپنے بچپن کے سکول کا دورہ کرنے پہنچ گئے

گلی محلے کی کرکٹ کھیلتے ہوئے سندھ کے آبائی شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی بین الاقوامی گراؤنڈز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پہنچ گئے لیکن اس کے باوجود نہ ہی اپنے آبائی شہر کو بھولے نہ ہی مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔ عشائیہ کے موقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ کالجز میں کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اس مزید پڑھیں

پاکستانی فٹ بال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے تیار

پاکستان کی فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ، میچ 16 نومبر کو نیپال میں کھیلا جائے گا۔ حسن بشیر کی قیادت میں پاکستان کی فٹبال ٹیم نیپال کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ قومی مزید پڑھیں

سیمی فائنل کا بڑا معرکہ، دونوں ٹیمیں ماضی میں کب کب آمنے سامنے آئیں؟

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں کونسی ٹیم پہنچے گی؟ فیصلہ آج ایک بجے شروع ہونے والے سیمی فائنل سے ہو جائے گا۔ میگا کرکٹ کے اہم مقابلے میں آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

بین الاقوامی کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی ویمن ٹیم کے نام دو میڈلز

چوتھی بین الاقوامی ایشین اوپن تائی کوان ڈو ویمن چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم دو میڈلز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ایچ ای سی کی ویمن ٹیم نے ایک سلور جبکہ ایک برونز میڈل اپنے نام کیا، بین الاقوامی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل نے آسٹریلین فٹ بال لیگ کا ایشین کپ پاکستان کو جتوا دیا

راولپنڈی پولیس کے جوانوں نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا پاکستانی قومی ٹیم نے آسٹریلین فٹ بال لیگ ایشین کپ ٹائٹل جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا اس فٹ بال لیگ میں راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لیے فنڈ ریزنگ فٹبال چیمپئن شپ

یؤرٹاسکر کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ فٹبال چیمپیئن شپ کا انعقاد نیو یارکرز نے ساتویں یؤر ٹاسکر فٹبال چیمپیئن شپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لی یؤرٹاسکر کی جانب سے لیئر لیگز اور ورلڈ گروپ کے مزید پڑھیں

پہلی بار باکسنگ کی دنیا میں ورلڈ یوتھ چیمپئن کا ٹائیٹل پاکستان کے نام

دنیائے باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخی دن، پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا واضع رہے کہ کسی بھی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں یہ پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے، ورلڈ باکسنگ مزید پڑھیں