پاکستان اور شام کے درمیان طلباء اور اساتذہ کے تبادلے پر معاہدہ

شام کے نائب وزیر تعلیم جناب رامی الدھولی کی سربراہی میں شام کے اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان نے شام میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں آئندہ چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آئندہ 4 سال تک کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کا باضابطہ طور پر اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کیا جائے گا۔ تعلیمی مزید پڑھیں

100 فلسطینی سٹوڈنٹس کو اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں مفت تعلیم دینے کا معاہدہ

وفاقی دارالحکومت کے یونیورسٹی کیمپس میں فلسطینی طلباء کی تعلیم کی حمایت کے لیے ایم او یو کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن، رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کی طالبات سے بھری وین کو پولیس تھانے لے گئی وزیر داخلہ تحقیقات کرائیں، سینیٹر عرفان صدیقی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ”مثالی پولیس“ نے طالبات سے بھری وین کو جمعرات کی شام پرانی ہائی کورٹ کے چوراہے پر روک لیا۔ اس وقت وین ڈرائیور کے پاس اپنی گاڑی کے کاغذات موجود نہ تھے، جس کی بنا مزید پڑھیں

آئی بی سی سی نے فیڈرل بورڈ کے ساتھ ملکر میٹرک انٹر کے لیے قومی سوالیہ بینک تیار کر لیا

آئی بی سی سی کی تیسری بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں تعلیمی اقدامات کے فروغ اور علاقائی موجودگی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن آئی بی سی سی کے بورڈ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے میڈیکل سٹوڈنٹس کو جعلی نرسنگ ڈگریاں دینے والا اسلام آباد کا میڈیکل کالج سیل کر دیا

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی جانب سے بڑی کارروائی کے دوران جعلی اور غیر رجسٹرڈ نرسنگ اور ٹیکینکل ڈگریوں کے اجراء میں ملوث لوگوں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا۔ یہ چھاپہ مار کارروائی اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا ڈیجیٹل اسٹریٹیجک پلان تیار، صدر و ریکٹر یونیورسٹی کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریکٹر نے صدر کو یونیورسٹی کی مجموعی صورتحال اور مزید پڑھیں

ہماری حکومت کی اولین ترجیح معیاری تعلیم کا فروغ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت برطانیہ کے انٹرنیشنل ایجوکیشن چیمپئن سر اسٹیو اسمتھ کر رہے تھے۔ اس ملاقات میں وفد نے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ تعلیمی مزید پڑھیں

سکولز سے باہر بچوں کے داخلے کے لیے حکومت پاکستان اور یونیسیف کے مابین اہم معاہدہ

پاکستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے نمائندے عبداللّٰہ اے فادیل نے 23 اپریل 2024 کو وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سیکرٹری تعلیم مزید پڑھیں

پاکستان میں سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافے کا حل تعلیمی ایمرجنسی ہے، وزیر تعلیم کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات ہوئی جس میں سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی اور کنٹری ڈائریکٹر برٹش کونسل مسٹر جیمز ہیمپسن بھی شریک تھے اس موقع مزید پڑھیں