پاک فوج کے خلاف ڈیجیٹل پراپیگنڈہ کرنے والے ہوجائیں تیار

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹاسک فورس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں

احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کی آزادی اور نوکریاں دونوں خطرے میں

ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی ٹی آئی مظاہرین کی اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، پولیس پر حملوں میں ملوث مختلف کارروائیوں میں اب تک 316 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے مزید پڑھیں

سابق طالبعلم رہنما عامر بلوچ جماعت اسلامی اسلام آباد کے ترجمان مقرر

زمانہ طالبعلمی میں طلبہ سیاست میں اہم کردار کے حامل عامر بلوچ کو جماعت اسلامی اسلام آباد کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے جنھوں نے بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی سے بی ایس میڈیا سائنسز میں گریجویشن کی۔ ماضی میں عامر مزید پڑھیں

وی سی جی سی لاہور کا شعبہ میڈیا سٹڈیز کو ارشد شریف سکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اصغر زیدی کی ملاقات، وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی اصغر زیدی کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی عیادت،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان کا حکم ملنے تک موٹروے بند رہے گی، زلفی بخاری کا اعلان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف تحریک انصاف کی احتجاجی حکمت عملی میں تبدیلی کر دی گئی، پی ٹی آئی کا ایم ون موٹروے انٹرچینج بند کرنے کا اعلان سامنے آگیا زلفی بخاری کی قیادت میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

راستے بند ہونے سے کاروباری اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس وجہ سے راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی سلسلے میں وفاقی وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے پر سکولز مالکان کی تشویش

پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے پر سکولز مالکان نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ اس موقع پر صدر ایپسما راولپنڈی ڈویژن کا کہنا تھا کہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں تعلیمی مزید پڑھیں

صوبوں میں پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے بند راستے کھولے جائیں، چیف سیکرٹریز کو خط

صوبوں میں امن ا امان قائم کرنے اور راستے کھولنے کے حوالے سے چیف سیکرٹریز کو ہدایات دی گئی۔ مظاہرین کی جانب سے چھوٹے چھوٹے جتھوں کی صورت میں موٹر ویز،ہائی ویز اور لنک روڈز بلاک کر رکھے ہیں جس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج، امتحانات ملتوی، کلاسز آن لائن ہونگی

پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ملک بھر میں جاری موجودہ صورتحال کے پیش نظرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے تحصیل راولپنڈی میں امتحانات ملتوی کر دئیے گئے جبکہ کلاسز کا انعقاد آن لائن ہوگا ترجمان کی مزید پڑھیں