پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران تعلیمی ادارے و کاروباری مراکز بند رکھنے کی تجویز

تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ ایک بار پھر اسلام آباد پر پی ٹی آئی حاوی ہونے کو تیار۔ ساتھ سہی ساتھ وفاقی حکومت کی جانب سے بھرپور تیاریاں کر لی گئی۔ عمران خان کے لانگ مارچ کی صورت میں وفاقی مزید پڑھیں

اگر ہماری طالبات کو لیول فیلڈ ملے تو وہ با آسانی طلبہ کو ہرا سکتی ہیں، اسد عمر

تعلیم اور ہنر ساتھ ساتھ کے عنوان سے راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں سیمینار منعقد کیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ “مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اس سیمینار مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت اجلاس میں کیا ہوا؟؟؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی کے اکثریتی ارکان نے سینیٹر دلاور خان، سینیٹر فیصل سلیم رحمان اور سینیٹر مزید پڑھیں

بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے پاکستانی ڈاکٹرز کی سن لی گئی

بیرون ملک پڑھنے والے پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم جسٹس فار ایف ایم جیز کے خط پر پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد کی جانب سے فارن میڈیکل گریجویٹس کے مسائل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں اٹھا مزید پڑھیں

190 ممالک کو شکست دیکر “نوجوان سیاستدان کا ایوارڈ” سمیٹنے والی خیبرپختونخواہ کی ایم پی ای ڈاکٹر سمیرا شمس

ابتدائی طور پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا کو “ون ینگ ورلڈ 2022 مانچسٹر” مقابلوں میں 190 ممالک میں سے 15 کی شارٹ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا اس مزید پڑھیں

سینیٹرز بہرہ مند تنگی دیگر پی پی سینیٹرز کے ہمراہ کل پی ایم سی پہنچیں گے، لیکن وہاں ہوگا کیا؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے ایم این بی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کے معاملے پر خود پی ایم سی جائیں مزید پڑھیں

وقار زکاء کی سیاسی پارٹی “ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان” سے نوجوانوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

معروف ٹی وی ہوسٹ، ایکٹیوسٹ اور کرپٹو کرنسی کے ماہر سمجھے جانے والے وقار ذکا کی جانب سے پاکستان کی پہلی نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مقاصد رکھنے والی سیاسی پارٹی ٹیکنالوجی موومنٹ پارٹی کے قیام کے لیے چیف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں