ہیڈ بوائے انتخابات میں ووٹ نہ دینے پر کالج میں فائرنگ، سٹوڈنٹس زخمی

روٹس کالج آئی ایٹ اسلام آباد میں افغانی مسلحہ شدت پسندوں کا مقامی طالب علم یاسر کے ساتھ مل کر آئوٹ ساڈرز کی غنڈہ گردی کی گئی. کالج کا ماحول خراب ہونے کے ساتھ ساتھ طلبہ سخت خوف و زہنی مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق شکایات پر اہم عدالتی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق شکایات دور کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ہائی کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کا کنوئیر مقرر کرنے کے لیے پیر تک نام طلب کر مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس کی جانب سے NLE کے خاتمے اور PMDC کی حمایت میں ٹاپ ٹرینڈ

میڈیکل سٹوڈنٹس اور ڈاکٹرز کی جانب سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بحالی کا ٹرینڈ ایک بار پھر ٹاپ پر آگیا، گزشتہ روز ہونے والی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت میں سلیم مانڈوی والا کی جانب سے کہا گیا مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس کی جانب سے پی آئی اے کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج

پاکستان سے چائنہ واپس جانے کے خواہشمند چین میں زیر تعلیم پاکستانی سٹوڈنٹس کا پی آئی اے کے خلاف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شدید احتجاج جاری ہے سٹوڈنٹس کی جانب سے پی آئی اے سے مسلسل یہ مطالبہ مزید پڑھیں

70 ہزار کا ٹکٹ 5 لاکھ میں، سٹوڈنٹس کا پی آئی اے کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

چین میں کورونا وائرس ختم ہونے کے باوجود زیر تعلیم غیر ملکی سٹوڈنٹس کے لیے حالات سازگار نہ ہوسکے، مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس کو کورونا میں اضافے کی وجہ سے اپنے ممالک لوٹنا پڑا، کورونا کم ہوتے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی کیا جائے، وائے ڈی اے پنجاب سٹوڈنٹس کے حق میں بول اٹھی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو امتحان کی تیاری میں درپیش مشکلات کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ فی الفور ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا اس حوالے سے مزید پڑھیں

ہمیں ہماری ڈگریاں دو، اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کے سٹوڈنٹس کا احتجاج

وفاقی دارالحکومت میں قائم اسرا یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ڈگریاں جاری نہ کیے جانے جبکہ مبینہ طور پر بعض طلباء کو جعلی ڈگریاں جاری کرنے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور مزید پڑھیں