میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے صرف الیکٹو مارکس شامل کیے جائیں، صدر PMC کے نام ایک اور خط

جموں و کشمیر میڈیکل سٹوڈنٹس فورم کے مرکزی صدر نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد شیخ کے نام اہم خط لکھا جس میں طلبہ کے داخلوں کے بارے میں بات کی گئی۔ خط میں پروفیسر ڈاکٹر نوشاد مزید پڑھیں

کراچی بورڈ انٹر رزلٹ، لڑکے بازی جیتنے میں کامیاب

کراچی کے انٹر میڈیٹ بورڈ نے پری انجینئرنگ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے کنٹرولر انجینئر انور علیم راجپوت خانزادہ کی جانب سے کیا گیا۔ پری انجینئرنگ سال دوم مزید پڑھیں

آرمی میڈیکل کالج میں داخلوں کا آغاز، کون سٹوڈنٹس اپلائی کر سکیں گے؟

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز راولپنڈی (آرمی میڈیکل کالج) میں سیشن 23-22 کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا جس کی آخری تاریخ 7 دسمبر 2022 بدھ مزید پڑھیں

8 نومبر کو چھٹی کرنے والے تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹسز جاری

شہر اقتدار میں 8 نومبر کو مختلف تعلیمی اداروں کی جانب سے تعلیمی سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کو بند کرنے پر ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے بذریعہ وزارت تعلیم تمام متعلقہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے پر سکولز مالکان کی تشویش

پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے پر سکولز مالکان نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ اس موقع پر صدر ایپسما راولپنڈی ڈویژن کا کہنا تھا کہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں تعلیمی مزید پڑھیں

پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیوں؟

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے انتظام و انصرام کے لیے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (PPEIRA) نام سے ایک نئی اتھارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ اتھارٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر تعلیم ہونگے جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے پمز کالج آف نرسنگ میں سٹوڈنٹس کا احتجاج

اسلام آباد کے پمزکالج آف نرسنگ کے سٹوڈنس ایک بار پھر سراپا احتجاج۔ نرسنگ سٹوڈنس فیڈریشن کااحتجاج تین روز سے جاری ہے۔ اس موقع پر فہیم امین کا کہنا تھا کہ ہمارے صرف دو مطالبات ہیں سٹوڈنٹس کیلئے ہاسٹل اور مزید پڑھیں

بلوچی سٹوڈنٹس کو تعلیمی اداروں میں داخلے میں دشواری پر کمیشن نے نوٹس لے لیا

بلوچستان کے طلباءکی شکایات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباءکی شکایات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کا پہلا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاو¿س اسلام آباد میں ہوا کمیشن کے اجلاس کی مزید پڑھیں

ہیڈ بوائے انتخابات میں ووٹ نہ دینے پر کالج میں فائرنگ، سٹوڈنٹس زخمی

روٹس کالج آئی ایٹ اسلام آباد میں افغانی مسلحہ شدت پسندوں کا مقامی طالب علم یاسر کے ساتھ مل کر آئوٹ ساڈرز کی غنڈہ گردی کی گئی. کالج کا ماحول خراب ہونے کے ساتھ ساتھ طلبہ سخت خوف و زہنی مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے Mdcat دینے کی خواہشمند طالبات کے لیے خوشخبری

یو ایس ایڈ نے تعلیمی طور پر اہل پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ کے پروگرام کا اعلان کیا جس میں 2022 MDCAT کے شارٹ ٹرم کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کورسسز کا آغاز کیا گیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام مزید پڑھیں