پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے مختلف فیسوں میں 100 گناہ اضافہ کردیا،تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی فیس 11 سو روپے سے بڑھا کر چار ہزار چھ سو روپے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک ڈگریوں کی تصدیق کی مزید پڑھیں

سندھ بورڈز کے رزلٹ کارڈز پر اب ضمنی امتحان کا لفظ ختم، سٹوڈنٹس خوش

سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز کے طلبہ و طالبات کے لیے خوش خبری، ضمنی امتحانات کی اصطلاح ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں تمام تعلیمی بورڈز کے تحت اب سال میں دو مرتبہ امتحانات لیے جائیں گے، مزید پڑھیں

پنجاب میں تعینات ٹیچرز کے الاؤنس میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ اور انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہزاروں افسران کے الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ، سمری منظوری کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی گئی۔ پرائمری ہیڈ ٹیچرالاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار، مڈل ہیڈ مزید پڑھیں

وی سی پنجاب یونیورسٹی نے سٹوڈنٹس کے جھگڑوں کا حل نکال لیا

پنجاب یونیورسٹی نے طلباء تنظیموں کے آئے روز جھگڑوں کو کم کرنے کا حل نکال لیا، وائس چانسلر اصغر زیدی نے جی سی یو کی طرز پر پنجاب یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس سوسائٹیز کو فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائم مقام مزید پڑھیں

اب کوئی فیل نہیں ہوگا، ملک بھر میں میٹرک انٹر کی سطح پر نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کر کے 10؍ نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس 33؍ فیصد سے بڑھا کر 40؍ فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل مزید پڑھیں

لاہور کی طالبہ نے عدالتی کیس جیت کر پنجاب امپروومنٹ پالیسی میں تبدیلی کروا لی

کورونا کے ایام میں انٹر بورڈ چئیرپرسنز کمیٹی کی سفارشات پر تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے امپروومنٹ امتحانات کے حوالے سے پالیسی پر نظر ثانی کی گئی تھی جس کے تحت فیڈرل بورڈ نے تمام سٹوڈنٹس کو غیر مشروط مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ کالجز میں کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اس مزید پڑھیں

آخرکار پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہوش آ ہی گیا، کتاب پر پابندی عائد

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے گیارہویں مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کے عہدے کے لیے ڈومیسائل کی شرط ختم

سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے کے لیے سندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم کردی گئی۔ سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پورے پاکستان اور بیرون ملک مزید پڑھیں