رفح آپریشن جاری رہا تو قاہرہ اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کر دے گا، مصر نے خبردار کر دیا

مصری حکام نے حال ہی میں مصر کا دورہ کرنے والے امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر ولیم برنز کو اسرائیل پر شدید دباؤ ڈالنے اور اسے رفح میں اپنا آپریشن ختم کرنے کے لیے خبردار کر دیا۔ انہوں نے امریکی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پاک سعودی وزرائے خارجہ ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان السعود کا استقبال کیا, وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے حالیہ سعودی عرب کے دورے کے دوران قیادت کی سطح پر مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینیوں کے لئے امداد کا داخلہ, سعودی عرب کا عالمی عدالت کے اقدامات کا خیر مقدم

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت عالمی عدالت انصاف کی طرف سے دی گئی عارضی احتیاطی اقدامات کا خیر مقدم کرتی ہے, ان اقدامات میں غزہ میں امداد کے داخلے کو بڑھانے کے ساتھ امداد کی فراہمی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے غزہ کی رہائشی عمارتوں کے بعد پناہ گزین کیمپوں پر حملے

اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارتوں پر حملہ کرنے کہ بعد پناہ گزینوں پر فضائی حملے جاری ہیں, صیہونی افواج نے المغازی, جبالیہ کیمپس پر رات گئے حملے شروع کردئیے۔ اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں, قابض اسرائیلی فوج مزید پڑھیں