پاکستان اور سعودی عرب جیسے دوستانہ تعلقات کبھی کسی ملک کے نہیں بنے، وزیراعظم کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد آمد۔ انکے وفد میں سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب انجینئیر ابراہیم بن یوسف المبارک، سعودی وزیر برائے ماحولیات، مزید پڑھیں