پاکستان کا فلسطینی سٹوڈنٹس کے لیے پانچ ہزار سکالرشپس کا اعلان

کامسٹیک نے مکمل حکومتی معاونت کے ساتھ فلسطین پروگرام کے دوسری مرحلے کا اعلان کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت فلسطینی طلباء کو پانچ ہزار فیلوشپس ایپسپ اور کامسٹیک کنشورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں کی مدد سے فراہم کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

ارفع کریم فاؤنڈیشن کا پاکستان کے مستحق طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

ارفع کریم فاؤنڈیشن کے تعاون سے پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک، صغرا بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ نے الرازی ہال میں ‘تعلیم، سماجی اختراع اور سماجی ترقی: ارفع کریم کا خواب’ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے ابو ظہبی یونیورسٹی میں مفت پڑھنے کا موقع

متحدہ عرب امارات (UAE) میں ابو ظہبی يونيورسٹی نے طلباء کے لیے اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2024-2025 کے تعلیمی سال کے لیے ہیں۔ ابو ظہبی یونیورسٹی میں طلباء انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ دونوں ڈگریوں کے لیے درخواست مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے آخرکار ہنگری میں سکالرشپس کا اعلان

, ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لیے ہنگری کے تعاون سے اسٹیپینڈم ہنگریکم اسکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے طلباء ہنگری میں انڈرگریجویٹ، ماسٹرز، ون ٹاٸر ماسٹرز، پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں 300 پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع

ہانگ کانگ کی ریسرچ گرانٹس کونسل (RGC) کے ذریعہ 2009 میں قائم کی گئی، ہانگ کانگ پی ایچ ڈی فیلوشپ اسکیم (HKPFS) کا مقصد دنیا کے بہترین اور ذہین ترین طلباء کو ہانگ کانگ کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی مزید پڑھیں