جیل میں روٹی، کپڑا اور مکان تو مفت ملتا ہے لیکن عزت نہیں ملتی، جنرل ریٹائرڈ چشتی

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض احمد چشتی نے 62 ویں قومی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں روٹی، کپڑا اور مکان تو مفت ملتا ہے لیکن وہاں عزت نہیں ملتی، ہماری تمام کوششیں عزت کے لئے ہیں مزید پڑھیں