فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کا سالانہ کنووکیشن، 47 طالبات میں گولڈ 30 میں سلور میڈل تقسیم

جناح کنونشن سنٹر میں فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے بیسویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا ، جس میں سال 2022-2018 کی طالبات میں ڈگریاں اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں گورنر پنجاب اور چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی محترم مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے سی ٹی او ڈاکٹر مصطفی تنویر کیا مختلف کر رہے ہیں؟

گزشتہ سال ماہ مئی میں اسلام آباد پولیس قیادت کی جانب سے اس وقت کے ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر مصطفی تنویر کو یہ سوچ کر ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد تعینات کیا گیا کہ وہ اپنی پیشہ وارانہ مزید پڑھیں

بلوچستان اور سابق فاٹا کے سٹوڈنٹس کے لیے ایچ ای سی سکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بلوچستان اور سابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) سے تعلق رکھنے والے غیر معمولی طلباء کے لیے انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، تاکہ وہ ایچ ای سی سے تسلیم شدہ مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی جامعات کے سٹوڈنٹس کے لیے مفت تربیت کا اعلان

جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے جسکے تحت پاکستانی طلباء کو مفت تربیت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس مزید پڑھیں

لاہور بورڈ اساتذہ کے میٹرک انٹر پریکٹیکلز کا معاوضہ ہڑپ کر گیا؟

لاہور بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، اساتذہ کو میٹرک اور انٹر امتحانات کے پریکٹیکل کا معاوضہ نہ مل سکا۔ سینکڑوں اساتذہ معاوضوں کے حصول کیلئے خوار ہونے پر مجبور ہوگئے۔سات ماہ گزرنے کے باوجود میٹرک اور انٹر امتحان کے پریکٹیکل کا مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس کی شکایت پر ایجوکیشن کمیٹی کا وی سی BZU کے خلاف ایکشن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براے تعلیم نے متفقہ طور پر بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر منصور اکبر کے خلاف پرویلیج کمیٹی میں کیس بھیجنے کی منظوری دے دی، طلبہ کے داخلے اور امتحانات کے حوالے سے لیگل ایڈوائزر کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان سے نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل کے حوالے سے ڈاکٹر نعمان کی ملاقات

سابق وزیراعظم عمران خان سے ای سکل وائزر (eSkillVisor) کے بانی و صدر ڈاکٹر نعمان منیر کی ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی قانون کی متنازعہ شقوں میں تبدیلی کا امکان

پی ایم ڈی سی کے نئے قانون کی متنازعہ شقوں میں تبدیلیوں کا امکان روشن ہوگیا، میڈیکل کالجز ، ڈاکٹر کی رجسٹریشن فیس سٹرکچر، بھرتیوں کے بارے میں قوانین کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا پی ایم ڈی سی قانون مزید پڑھیں