سٹار کرکٹر دھانی اپنے بچپن کے سکول کا دورہ کرنے پہنچ گئے

گلی محلے کی کرکٹ کھیلتے ہوئے سندھ کے آبائی شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی بین الاقوامی گراؤنڈز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پہنچ گئے لیکن اس کے باوجود نہ ہی اپنے آبائی شہر کو بھولے نہ ہی مزید پڑھیں

میٹرک انٹرمیڈیٹ میں گریڈز کی جگہ اب CGPA سسٹم لاگو ہوگا

انٹربورڈ چیئر مینز کمیٹی نے سندھ میں گریڈنگ کے ساتھ گریڈ پوائنٹ ایوریج ( جی پی اے) سسٹم بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا. اجلاس میں سندھ میں گریڈنگ سسٹم کے ساتھ مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کا سالانہ کنووکیشن، 47 طالبات میں گولڈ 30 میں سلور میڈل تقسیم

جناح کنونشن سنٹر میں فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے بیسویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا ، جس میں سال 2022-2018 کی طالبات میں ڈگریاں اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں گورنر پنجاب اور چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی محترم مزید پڑھیں

بلوچستان اور سابق فاٹا کے سٹوڈنٹس کے لیے ایچ ای سی سکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بلوچستان اور سابق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) سے تعلق رکھنے والے غیر معمولی طلباء کے لیے انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، تاکہ وہ ایچ ای سی سے تسلیم شدہ مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی جامعات کے سٹوڈنٹس کے لیے مفت تربیت کا اعلان

جرمن کمپنی “ایس اے پی” نے آئی ٹی فروغ کے لیے جامعات میں یکم جنوری سے اسٹوڈنٹ زون پروگرام شروع کردیا ہے جسکے تحت پاکستانی طلباء کو مفت تربیت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس مزید پڑھیں

لاہور بورڈ اساتذہ کے میٹرک انٹر پریکٹیکلز کا معاوضہ ہڑپ کر گیا؟

لاہور بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، اساتذہ کو میٹرک اور انٹر امتحانات کے پریکٹیکل کا معاوضہ نہ مل سکا۔ سینکڑوں اساتذہ معاوضوں کے حصول کیلئے خوار ہونے پر مجبور ہوگئے۔سات ماہ گزرنے کے باوجود میٹرک اور انٹر امتحان کے پریکٹیکل کا مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس کی شکایت پر ایجوکیشن کمیٹی کا وی سی BZU کے خلاف ایکشن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براے تعلیم نے متفقہ طور پر بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر منصور اکبر کے خلاف پرویلیج کمیٹی میں کیس بھیجنے کی منظوری دے دی، طلبہ کے داخلے اور امتحانات کے حوالے سے لیگل ایڈوائزر کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان سے نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل کے حوالے سے ڈاکٹر نعمان کی ملاقات

سابق وزیراعظم عمران خان سے ای سکل وائزر (eSkillVisor) کے بانی و صدر ڈاکٹر نعمان منیر کی ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں