والدین کی پریشانی میں مزید اضافہ ،سکول یونیفارم کی قیمت میں اضافہ

مہنگائی کے جن نے سکول کے طلبہ و طلبات کا بھی پیچھا نہ چھوڑا. موسم سرما کے سکول یونیفارم کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیفارم کی قیمتوں میں اضافے سے والدین سمیت دکان مزید پڑھیں

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان،شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نےپولیومہم کیلئےسرکاری ونجی سکولوں کومراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سکول سربراہان پولیواورہیلتھ ورکرزسےتعاون کریں مزید پڑھیں

پنجاب میں بڑی تعداد میں بچوں کاسرکاری سکول چھوڑنے کا سلسلہ

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کی اینرولمنٹ میں زبردست کمی ہو گئی, ایک لاکھ چالیس ہزار بچے سکول چھوڑ گئے۔سب سے زیادہ بچے رحیم یار خان میں سکول چھوڑ گئے۔رحیم یار خان میں 27 ہزار ،ڈی جی خان مزید پڑھیں

سموگ کے باعث پنجاب حکومت کاتعلیمی اداروں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق صرف سموگ والے مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات میں خیبرپختونخواہ کے 82 سرکاری سکولز کے تمام بچے فیل

خیبرپختونخوا کے میٹرک امتحانات میں سرکاری سکولز کی کارکردگی انتہائی افسوسناک رہی، محکمہ تعلیم کے مطابق 736 سرکاری سکولوں کے 80فیصد طلبہ فیل ہوگئے جبکہ 82سرکاری سکولوں میں ایک بھی طالب علم میٹرک کے امتحان میں پاس نہیں نہ ہوسکا، مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی حمایتی سکول پرنسپل کی گرفتاری، حقیقت؟؟؟

خیبرپختونخواہ کے حوالے سے ویڈیوز زیر گردش ہیں جس میں سکول کے بچوں کو ایف سی کی گاڑیوں پر پتھراؤ کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایف سی کی جانب سے فائرنگ بھی ویڈیو میں واضع دیکھی جاسکتی ہے اس حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سٹوڈنٹس کے لیے اب سکولز سے بھاگنا ہوا ناممکن۔۔۔

شہر اقتدار میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کے لیے اب سکولز سے بھاگنا آسان نہ ہوگا کیونکہ وفاقی پولیس کے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے جرائم پیشہ عناصر، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مانیٹرنگ سمیت بچوں کی نقل مزید پڑھیں