سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان،شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔

اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نےپولیومہم کیلئےسرکاری ونجی سکولوں کومراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سکول سربراہان پولیواورہیلتھ ورکرزسےتعاون کریں گے۔

جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عملدرآمدنہ کرنیوالےسرکاری وپرائیویٹ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی،ڈپٹی ڈی ای اوزاوراےای اوزپولیومہم کوکامیاب بنانےمیں کرداراداکرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں