سرکاری سکولز کے سٹوڈنٹس کو 50 ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کیلئے 50ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے طلبہ و طالبات کے گروپ پراجیکٹس کا مقابلہ کرایا جائیگا، 250 بہترین گروپ پراجیکٹس کو مزید پڑھیں

کم نمبرز کی وجہ سے یونیورسٹی سے نکالے گئے سٹوڈنٹ کی اپیل صدر مملکت نے سن لی

کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے طالب علم کو ڈگری مکمل کرنے کا موقع نہ دیا گیا ۔ یونیورسٹی نے 7 سمسٹر مکمل ہونے کے بعد طالب علم کا داخلہ منسوخ کردیا تھا جن میں حماد بن زین کا داخلہ 2017 مزید پڑھیں

راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں مختلف یونیورسٹیز کی طالبات کے مابین گانوں کے مقابلے

راولپنڈی وویمن یونیورسٹی میں انٹر یونیورسٹی گائیکی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا سے 24 یونیورسٹیز کی طالبات نے شرکت کی۔ یونیورسٹیز سے آنے والی طالبات نے گائیکی کے مقابلوں میں اپنی آواز کا جادو مزید پڑھیں

سابق طالبعلم رہنما عامر بلوچ جماعت اسلامی اسلام آباد کے ترجمان مقرر

زمانہ طالبعلمی میں طلبہ سیاست میں اہم کردار کے حامل عامر بلوچ کو جماعت اسلامی اسلام آباد کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے جنھوں نے بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی سے بی ایس میڈیا سائنسز میں گریجویشن کی۔ ماضی میں عامر مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی طلباء کے لاکھوں روپے بینکوں سے کیسے غائب ہوگئے؟

بیرون ملک پاکستانی طلباء کو بینک کے اوپن مارکیٹ کے ریٹ پر مشکلات کا سامنا طلباء کا کہنا تھا کے پچھلے کچھ دنوں پہلے پرایئویٹ بینک کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ ڈالر کی قیمت اب اوپن مارکیٹ کے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے نتائج کو موخر کرتے ہوئے اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے مرکزی ذمہ داران نے پی ایم سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں ہونے والی کوتاہیوں پر پریس کلب میں طلباء کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر اے مزید پڑھیں

ہیڈ بوائے انتخابات میں ووٹ نہ دینے پر کالج میں فائرنگ، سٹوڈنٹس زخمی

روٹس کالج آئی ایٹ اسلام آباد میں افغانی مسلحہ شدت پسندوں کا مقامی طالب علم یاسر کے ساتھ مل کر آئوٹ ساڈرز کی غنڈہ گردی کی گئی. کالج کا ماحول خراب ہونے کے ساتھ ساتھ طلبہ سخت خوف و زہنی مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق شکایات پر اہم عدالتی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق شکایات دور کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ہائی کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کا کنوئیر مقرر کرنے کے لیے پیر تک نام طلب کر مزید پڑھیں