بیرون ملک پاکستانی طلباء کے لاکھوں روپے بینکوں سے کیسے غائب ہوگئے؟

بیرون ملک پاکستانی طلباء کو بینک کے اوپن مارکیٹ کے ریٹ پر مشکلات کا سامنا

طلباء کا کہنا تھا کے پچھلے کچھ دنوں پہلے پرایئویٹ بینک کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ ڈالر کی قیمت اب اوپن مارکیٹ کے مطابق فیصلہ کرینگے اور سارے ٹرازیکشن ڈالر کی قیمت کے مطابق ہونگے
لیکن اس اعلان سے پہلے جو بیرون ملک کے طلباء جو بینک کے کارڈز پر ٹرانزیکشن کرتے تھے اس میں سے ہزاروں نئ بلکہ لاکھوں روپے کاٹ دئے گئے ہیں وہ بھی صرف پرایئویٹ بینک کی جانب سے ایف ایکس ایڈجسمنٹ کے نام سے کاٹے گئے ہیں اور یہ ایف ایکس ایڈجسمنٹ یہی ہے کہ ڈالر کی قیمت اب اوپن مارکیٹ کی مطابق ہونگے کیونکہ بینک کا پہلا والا ریٹ مختلف ہوتا تھا اور اب ریٹ اوپن مارکیٹ کے حساب سے ہوگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سب سے مہنگا بکتا ہے جوکہ ۲۲۵ سے ۲۷۰ میں بکتا ہے طلباء کا کہنا تھا کے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ان کا گزارا کرنا مشکل ہوجائگا

اپنا تبصرہ بھیجیں