انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 10 دسمبر کو ہوگا!

انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز 8 دسمبر کو دبئی میں ہوگاجبکہ اس ٹورنامنٹ کا فائنل 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔اس ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔اس ٹورنامنٹ میں 4،4 ٹیموں کے دو گروپس تشکیل دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے علامہ محمد اقبال اسکالر شپ کے لیے 231 سری لنکن طلبہ منتخب کر لیے

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)، پاکستان نے “علامہ محمد اقبال سکالرشپ برائے سری لنکن طلباء” کے تحت پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے منتخب 321 سری لنکن طلباء کے لیے قبل از روانگی اورینٹیشن سیشن اور ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں

والدین کی پریشانی میں مزید اضافہ ،سکول یونیفارم کی قیمت میں اضافہ

مہنگائی کے جن نے سکول کے طلبہ و طلبات کا بھی پیچھا نہ چھوڑا. موسم سرما کے سکول یونیفارم کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیفارم کی قیمتوں میں اضافے سے والدین سمیت دکان مزید پڑھیں

صدر انڈونیشیا سوئیکارنو پاکستان کے عظیم دوست اور تیسری دنیا کے ہیرو قرار

اسلام آباد میں انڈونیشیا کے سفارت خانے میں بابائے قوم سوئیکارنو کی تاریخی خدمات کو سرہانے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینیٹر مشاہد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیاگیا. جہاں پر سینیٹر مشاہد نے سوئیکارنو مزید پڑھیں

کلائمیٹ جرنلزم اور اس مسئلے میں میڈیا پرسنز کے کردار پر سیشن کا انعقاد

اسلام آباد میں منعقدہ کلائمیٹ جرنلزم اور اس مسئلے میں میڈیا پرسنز کے کردار پر سیشن کا انعقاد کیا گیا. آس (AAS) ہیومینٹیرین آرگنائزیشن اور کے ان کے پارٹنرز مسلم ہینڈز، پاکستان ہیومینٹیرین فورم (PHF) اور انٹرنیشنل ریسکیو جیسے شراکت مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی سترہ رکنی مینیجمنٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا جانے والی قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کیلئے انواع و اقسام کے مینجروں سمیت 17 افراد ساتھ جائیں گے۔ ٹیم مینیجمنٹ میں ٹیم میجنر نوید مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن ٹیم کی کارکردگی سے مایوس!

پاکستان فٹبال ٹیم نے پہلی بار فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائیرز راؤنڈ 2 کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے پہلے میچ میں سعودی عرب فٹبال ٹیم نے پاکستان کو 4 گول کی برتری سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں مزید پڑھیں

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان،شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نےپولیومہم کیلئےسرکاری ونجی سکولوں کومراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سکول سربراہان پولیواورہیلتھ ورکرزسےتعاون کریں مزید پڑھیں