پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج میں تینوں ٹاپ پوزیشنز ایک ہی کالج کے نام

پاکستان بھر کے 30 تعلیمی بورڈز میں یکے بعد دیکر میٹرک انٹر نتائج کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے، فیڈرل بورڈ کی جانب سے سب سے پہلے نتائج کا اعلان جبکہ دیگر صوبوں کی جانب سے اعلانات تاحال جاری ہیں مزید پڑھیں

ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران ڈیوٹی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

لاہورسٹی ٹریفک پولیس تعلیمی قابلیت میں سب فورسز پر سبقت لے گئی یہ سٹی ٹریفک پولیس کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ لاہور کے سٹی ٹریفک پولیس کے دو مزید وارڈنز نے دوران ڈیوٹی پی ایچ ڈی اور ایم مزید پڑھیں

جاپانی کمپنیز کو پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کی تلاش

جاپان کی ہائی ٹیک کمپنی کے عہدیداران کی وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے اہم ملاقات ہوئی جس میں واکاکو ساکورائی، تاکاشی ہوریوچی، تارو کانازوا،یوجی سوچیا اورکانگو ہایاشی شامل تھے اس موقع پر وفاقی وزیر کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے پاس صوبائی یونیورسٹیز کے لیے فنڈز ختم

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو بتایا ہے کہ صوبوں میں بغیر منصوبہ بندی کے پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کے قیام سے کوالٹی ایجوکیشن پر کمپرومائز ہو رہا ہے۔ گزشتہ قلیل دورانیہ میں مختلف صوبائی مزید پڑھیں

پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی

پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سیشن 2022-2023 سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سکیم ایک گرانٹ ہے جو سکاٹش حکومت کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے، خاص طور پر پاکستان میں نوجوان خواتین کے لیے پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی، ایم فل اور چار سالہ پروگرام کے لیے نئے کورسز کی منظوری

پشاور یونیورسٹی شعبہ ماحولیات کے بورڈ آف سٹڈیز کی جانب سے پی ایچ ڈی, ایم ایس, ایم گل اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے نصاب میں نئے کورسز کو منظوری کیلئے اکیڈمک کونسل کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

چین کے 73ویں قومی دن پر یونیورسٹی آف پشاور میں تقریب

عوامی جمہوریہ چین کے 73ویں قوم دن کے موقع پر یونیورسٹی آف پشاور میں کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مشیر وزیر اعلی خیبرپختونخواہ بیرسٹر علی سیف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی پاک چائنہ سٹڈی سینٹر مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی لاہور میں دو نئے ڈیپارٹمنٹس کا آغاز

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئیٹر پہ یونیورسٹی کے طلبا کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا کہ یونیورسٹی میں دو نئے ڈپارٹمنٹس انٹرنیشنل ریلیشن اور الیکٹرانکس کا اجراء کیا گیا مزید پڑھیں

مفت ای کامرس سیکھنے کے خواہشمند یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے سٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری

جامعہ سیالکوٹ اور ای-کامرس کے ایک بڑے پلیٹ فارم ویب ایکسلز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعیدالحسن چشتی نے کہا ہے کہ ای کامرس تجارت کا مستقبل ہے۔ جس میں طلباء و مزید پڑھیں