گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئیٹر پہ یونیورسٹی کے طلبا کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا کہ یونیورسٹی میں دو نئے ڈپارٹمنٹس انٹرنیشنل ریلیشن اور الیکٹرانکس کا اجراء کیا گیا اور موسم خزاں کے داخل طلباء کو شامل کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں اکیڈمک کونسل کی جانب سے فزکس کے الیکٹرانکس اور انٹرنیشنل ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا
https://twitter.com/zaidia/status/1575918281201881088?t=v2Rko-q3Tcu4mhwZpTvlig&s=08
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پاکستان کی ممتاز درسگاہ ہے اور طلباء کے لیے تعلیمی سہولیات میں مزید اضافہ کر کہ ہائر ایجوکیشن کو فروغ دیا جا رہا ہے۔