خیبرپختونخواہ اور سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ دینے والوں کے لیے پنجاب میں داخلوں کا اعلان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلے:خیبرپختونخوا اور سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ دینے والے امیدواروں کیلئے پنجاب میں پورٹل کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کیلئے صوبائی داخلہ کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز مزید پڑھیں

پنجاب کے 11 شہریوں میں ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کے لیے ہائی الرٹ جاری

پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا انعقاد،محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے لاہور سمیت گیارہ شہروں کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا اور اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کے مراسلہ مزید پڑھیں

پی ایم سی ڈی کی نئی باڈی ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کو نظرانداز کرنے لگی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے قیام کو چار ماہ گزر چکے ہیں تاہم نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اکیڈمک بورڈ کا قیام ابھی باقی ہے۔ نتیجتاً، میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کے لیے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے MBBS اور BDS کی سکالرشپس کا اعلان

غیر ملکی طلباء کے لیے MBBS/BDS داخلہ سرکلر (سیشن 2022-2023) بنگلہ دیش کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن نے تعلیمی سال 2022-2023 کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں غیر ملکی طلباء کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی ایجوکیشن کمیٹی میں ملکی شعبہ تعلیم کے اہم ترین امور زیر بحث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو بتایا گیا ہے کہ سرگودہا اور گجرات یونیورسٹی کے چارٹر میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا اختیار موجود ہونے کے باوجود پنجاب حکومت کی طرف سے ان دونوں جامعات کے میڈیکل کالجز مزید پڑھیں

افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی میڈیکل طالبات کا پاکستان میں احتجاج

افغانستان میں میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم پاکستانی طالبات اپنے حق کے لئے سراپا احتجاج نظر آئے۔ بڑی تعداد میں طالبات اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاج کے لیے پہنچ گئیں۔ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے مزید پڑھیں

جیلوں میں قید میڈیکل سٹوڈنٹس اب باآسانی ڈاکٹر بن سکیں گے

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا تاریخی اور انقلابی اقدام، میڈیکل کے شعبے کی ترقی اور بہتری کیلئے موثر اور عملی اقدامات کے حوالے سے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اگلے سال 2023 سے پاکستان کی تمام جیلوں میں قید مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل کمیشن نے 52 ڈاکٹروں کو سزائیں سنا دیں

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے طویل عرصے سے کمیشن کے پاس زیر التوا ڈاکٹروں کے تمام کیسز کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر نقیب اللہ اچکزئی نے گفتگو مزید پڑھیں