پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے سکول سے محروم ہونے کا انکشاف

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کروائے گیے ممبران اسمبلی کے سوالات کے جواب میں بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان میں 23 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

سابق طالبعلم رہنما عامر بلوچ جماعت اسلامی اسلام آباد کے ترجمان مقرر

زمانہ طالبعلمی میں طلبہ سیاست میں اہم کردار کے حامل عامر بلوچ کو جماعت اسلامی اسلام آباد کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے جنھوں نے بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی سے بی ایس میڈیا سائنسز میں گریجویشن کی۔ ماضی میں عامر مزید پڑھیں

11 ماہ سے تنخواہ نہ ملی، ٹیچرز سڑکوں پر آگئیں

گیارہ ماہ گزرنے کے باوجود اسلام آباد کے سکولز کالجز میں ڈیوٹی سر انجام دینے والی دوسو دو کمپوٹر ٹیچرز تنخواہوں سے محروم ہیں۔ سنہ 2018سے چار سال کنٹریکٹ پر رکھی جانی والی کمپوٹر ٹیچرز کو گیارہ ماہ سے تنخواہیں مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی سکالر کے لیے ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے کا موقع

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے پی ایچ ڈی طلباء کے لیے یونیورسٹیوں، کالجوں اور تحقیقی اداروں میں ایک سال کے لیے عبوری تقرری پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین پی ایچ ڈی جو اپنا کیریئر شروع کرنا چاہتے مزید پڑھیں

سی ایس ایس امتحان 2022 کے نتیجے کا اعلان، کامیاب ہونے والے امیدواروں میں کون کون شامل؟

سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا,فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نتائج جاری کر دیئے فیڈرل سروس کمیشن کے مطابق تحریری امتحان کیلئے 32 ہزار 59 امیدواروں نے اپلائی کیا 20 ہزار 262 مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اور فاٹا کے سٹوڈنٹس کے لیے سکالرشپس کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی اسلام آباد نے بلوچستان اور اس سے قبل فاٹا کے طلباء کے لیے پوسٹ گریجویٹ وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی بلوچستان اور فاٹا کی اسکالرشپ مقامی ایچ ای سی سے تسلیم مزید پڑھیں

ٹیچرز ٹریننگ کے لیے وفاقی حکومت کا یونسیکو کے تعاون سے اہم منصوبہ

پاکستان اور یونیسکو نے اسلام آباد میں ٹیچرز ٹریننگ اور سٹیم لرننگ کا پاک-یونیسکو جوائنٹ سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا۔ تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے یونیسکو مزید پڑھیں