وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس، ایچ ای سی کی خودمختاری یقینی بنانے پر زور

وائس چانسلرز کمیٹی کا اڑتالیسواں اجلاس ہوا جس میں جامعات کے سربراہان کاحکومت پر ایچ ای سی کی خودمختاری کا تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔ تمام سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور بورڈ اساتذہ کے میٹرک انٹر پریکٹیکلز کا معاوضہ ہڑپ کر گیا؟

لاہور بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، اساتذہ کو میٹرک اور انٹر امتحانات کے پریکٹیکل کا معاوضہ نہ مل سکا۔ سینکڑوں اساتذہ معاوضوں کے حصول کیلئے خوار ہونے پر مجبور ہوگئے۔سات ماہ گزرنے کے باوجود میٹرک اور انٹر امتحان کے پریکٹیکل کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان سے نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل کے حوالے سے ڈاکٹر نعمان کی ملاقات

سابق وزیراعظم عمران خان سے ای سکل وائزر (eSkillVisor) کے بانی و صدر ڈاکٹر نعمان منیر کی ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کے ڈیجیٹل مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لیے 30 سے زائد کورسز آفر کر دئیے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے علاوہ میٹرک اوپن کورسز(دورانیہ چھ ماہ)اور انٹرمیڈیٹ اوپن کورسز(دورانیہ چھ ماہ)کے پروگرامز آفر کردئیے گئے۔ مزید پڑھیں

11 ماہ سے تنخواہ نہ ملی، ٹیچرز سڑکوں پر آگئیں

گیارہ ماہ گزرنے کے باوجود اسلام آباد کے سکولز کالجز میں ڈیوٹی سر انجام دینے والی دوسو دو کمپوٹر ٹیچرز تنخواہوں سے محروم ہیں۔ سنہ 2018سے چار سال کنٹریکٹ پر رکھی جانی والی کمپوٹر ٹیچرز کو گیارہ ماہ سے تنخواہیں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے تعلیم حاصل کرنا اب انتہائی آسان

ہانگ کانگ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ، اس موقع پر چوئی یوک لن کا کہنا تھا کہ یہ مفاہمت نامہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلیم کے فروغ کے مزید پڑھیں

پی ایم سی سے سکالرشپ لینے والے 350 سٹوڈنٹس کا معاملہ ہیلتھ کمیٹی پہنچ گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 6دسمبر 2022کو منعقد ہونے والے کمیٹی اجلاس مزید پڑھیں

یورپی ملک ہنگری میں سکالرشپ حاصل کرنے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کے لیے اہم تحریر

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء جو اسکالرشپ کے ذریعے یورپ میں پڑھنا اور ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں اسٹیپینڈیم ہنگریکم میں ماسٹر اور ڈاکٹریٹ کی اسکالرشپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسکالرشپس کے لیے مذکورہ روکائرمنٹس مزید پڑھیں

نوجوان اپنا کاروبار کیسے شروع کریں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مقابلوں کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن(ORIC) کے زیر اہتمام”انٹرپرینیور کیسے بنیں “کے موضوع پر قومی سیمینار 25جنوری کو منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار کے دوسرے مرحلے میں طلبہ کے مابین بزنس آئیڈیاز مقابلہ بھی ہوگا مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پہلا تعلیمی روز، سکولز خالی

موسم سرما کی تعطیلات ختم، آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ سکول کھلتے ہی پنجاب بھر کے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باعث حکومت کو چھٹیاں مزید مزید پڑھیں