جسٹس فار فارن میڈیکل گریجویٹس کا PM&DC کونسل کی فوری تشکیل کا مطالبہ

بیرون ملک زیر تعلیم پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹس کی تنظیم جسٹس فار فارن میڈیکل گریجویٹس کی جانب سے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے پی ایم اینڈ ڈی سی کی نئی کونسل کی جلد از جلد تشکیل کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی ہیلتھ کمیٹی میں ایم ڈی کیٹ معاملے پر زہرہ فاطمی کا واک آؤٹ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین افضل ڈھانڈلہ کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ایم سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ لئے جانے کا معاملہ زیر گفتگو رہا۔ چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ کسی بچے مزید پڑھیں

الیکٹو سبجیکٹس کے مسائل، پاکستان میڈیکل کمیشن پھنس گیا

پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے گزشتہ روز ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق اس سال میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے سال 2021 ایف ایس ای پری میڈیکل کرنے والے سٹوڈنٹس کے صرف الیکٹو سبجیکٹس کی بنیاد مزید پڑھیں

نہ ہی ایم ڈی کیٹ آؤٹ آف کورس ہے نہ ہی جوابی کاپی میں غلطی ہے، وائس چانسلر یو ایچ ایس

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر وحید راٹھور نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کا کوئی سوال آوٹ آف کورس ہے نہ ہی جوابی کلید (Answer Key) میں کوئی غلطی ہے۔ ٹیسٹ کا رزلٹ تیار کرکے پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے نتائج کو موخر کرتے ہوئے اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے مرکزی ذمہ داران نے پی ایم سی کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں ہونے والی کوتاہیوں پر پریس کلب میں طلباء کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر اے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان: یو ایچ ایس اپنی غلطی ماننے سے انکاری

پاکستان میڈیکل کمیشن کے زیر اہتمام 13 نومبر کو ملک بھر میں مختلف صوبائی یونیورسٹیز کی جانب سے منعقدہ ایم ڈی کیٹ میں سوالات آؤٹ آف سلیبس آنے پر جہاں ایک طرف ملک بھر سے سٹوڈنٹس میں تشویش پائی جاتی مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ امتحان میں آنے والے غیر نصابی سوالات کے گریس نمبر تمام طلبا کو دینے کی ہدایت

صدر پی ایم سی ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے ایم ڈی کیٹ امتحانی تجزیہ کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ایم ڈی کیٹ امتحان کے کامیاب انعقاد پر پی ایم سی ملازمین کی کارکردگی کو سراہا گیا اجلاس میں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ مرحلہ مکمل، پنجاب میں داخلوں کا شیڈول اسی ماہ جاری ہوگا، یو ایچ ایس کا اعلان

پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا امتحان اتوار کے روزیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام لیا گیا۔امتحان کیلئے لاہور سمیت صوبے کے آٹھ شہروں میں 25امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے۔ پنجاب مزید پڑھیں