پی ایچ ڈی سکالر کے لیے ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے کا موقع

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے پی ایچ ڈی طلباء کے لیے یونیورسٹیوں، کالجوں اور تحقیقی اداروں میں ایک سال کے لیے عبوری تقرری پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین پی ایچ ڈی جو اپنا کیریئر شروع کرنا چاہتے مزید پڑھیں

پنجاب میں تعینات ٹیچرز کے الاؤنس میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ اور انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہزاروں افسران کے الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ، سمری منظوری کیلئے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو بھجوا دی گئی۔ پرائمری ہیڈ ٹیچرالاؤنس 500 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار، مڈل ہیڈ مزید پڑھیں

ملالہ کی پرویز الہی کے ساتھ ملاقات میں پنجاب میں ٹیچرز کی بھرتی کی درخواست

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی،ملالہ یوسفزئی نے ایجوکیشن سیکٹر میں اصلاحات کے پروگرام کو سراہا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے سکولوں میں مزید پڑھیں

جیلوں میں قید میڈیکل سٹوڈنٹس اب باآسانی ڈاکٹر بن سکیں گے

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا تاریخی اور انقلابی اقدام، میڈیکل کے شعبے کی ترقی اور بہتری کیلئے موثر اور عملی اقدامات کے حوالے سے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اگلے سال 2023 سے پاکستان کی تمام جیلوں میں قید مزید پڑھیں

سٹوڈنٹ کو دوران کلاس دہشتگرد کہنے والا بھارتی پروفیسر معطل

بھارتی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس کو دوران لیکچر دہشتگرد کہنے والے پروفیسر کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخرکار حکومت کی جانب سے ایکشن لیتے ہوئے معطل کر دیا گیا یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے شہر مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل نے آسٹریلین فٹ بال لیگ کا ایشین کپ پاکستان کو جتوا دیا

راولپنڈی پولیس کے جوانوں نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا پاکستانی قومی ٹیم نے آسٹریلین فٹ بال لیگ ایشین کپ ٹائٹل جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا اس فٹ بال لیگ میں راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

190 ممالک کو شکست دیکر “نوجوان سیاستدان کا ایوارڈ” سمیٹنے والی خیبرپختونخواہ کی ایم پی ای ڈاکٹر سمیرا شمس

ابتدائی طور پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا کو “ون ینگ ورلڈ 2022 مانچسٹر” مقابلوں میں 190 ممالک میں سے 15 کی شارٹ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا اس مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان ڈاکٹر 18 ممالک کے سائنسدانوں پر بھاری, ایوارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستانی سٹوڈنٹس نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی مختلف جامعات میں بہترین کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کرتے نظر آتے ہیں ایسے ہی ایک نوجوان ڈاکٹر حماد نے سربیا میں ہونے والے سائنسی مقابلہ جات میں مزید پڑھیں

اب نادرہ شناختی کارڈ گھر تک پہنچائے گا، نئی بائیکر سروس متعارف

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا گیا جہاں ان کی جانب سے “نادرا بائیکر سروس “کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ترجمان کے مطابق نادرا بائیکرز صارف کو ان گھر پر نادرا سہولیات فراہم مزید پڑھیں