انوار الحق کاکڑ کا او آئی سی و عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت فوری ختم کرنے پر زور

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ غزہ پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں یہ اجلاس غزہ کی صورت حال پر بات چیت کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ۔

پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےسفر کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے 9 وکٹ کے نقصان پر 337 رنز بنائے ۔انگلینڈ کی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ابھی بھی سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے پر امید

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے ایک روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہتے ہیں ”ابھی ہمارا ایک میچ باقی ہے۔کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔میرے خیال سے ساؤتھ افریقہ اور مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات میں خیبرپختونخواہ کے 82 سرکاری سکولز کے تمام بچے فیل

خیبرپختونخوا کے میٹرک امتحانات میں سرکاری سکولز کی کارکردگی انتہائی افسوسناک رہی، محکمہ تعلیم کے مطابق 736 سرکاری سکولوں کے 80فیصد طلبہ فیل ہوگئے جبکہ 82سرکاری سکولوں میں ایک بھی طالب علم میٹرک کے امتحان میں پاس نہیں نہ ہوسکا، مزید پڑھیں

میچ ہوگا سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ،دل دھڑکیں گے پاکستانیوں کے !

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا اکتالیسواں میچ آج سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہو گا۔ اس میچ میں نہ صرف سری لنکن شائقین سری لنکا کی سپورٹ کریں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ ای سی او اجلاس میں شرکت کےلیے آج تاجکستان روانہ ہوں گے

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں منعقد ہونےوالی 16 ویں اقتصادی تنظیم (ای سی او) میں شرکت کے لئے ایک آفیشل دورے کےلئے تاجکستان روانہ ہوں گے. اس سمٹ میں وزیر اعظم پاکستان اپنے ای سی او ویژن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس سے ملاقات

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے مثبت دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہنگری کی طرف سے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپ کی تعداد کو دوگنا کرنے پر سفیر کا شکریہ ادا کیا. وزیر مزید پڑھیں

17 سال کی عمر میں پاکستان آرمی میں گریڈ 17 کا آفیسر بننا خواب نہیں حقیقت

پاک فوج میں بطور افسر شامل ہونا ہر محب وطن کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنی مادر وطن کی خدمت کرے۔ پاکستان آرمی کو دنیا بھر میں بہترین مسلح افواج میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے۔ اگرچہ پاکستانی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف میلبورن میں پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے سکالرشپس کا اعلان

آسٹریلین یونیورسٹی آف میلبورن نے حال ہی میں 2024-2025 کے بیچ کے لیے پاکستانی اور دیگر بین الاقوامی طلباء کے لیے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ اعلان کیا ہے۔ میلبورن انڈرگریجویٹ اسکالرشپ 2024 بین الاقوامی طلباء کے لیے جزوی یا مکمل طور پر مزید پڑھیں

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بڑی جیت ،اب پاکستان کس طرح سیمی فائنل میں جا سکتا ہے ؟

گزشتہ روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے شکست دی۔ پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال اس شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیوزی لینڈ مزید پڑھیں