میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے Mdcat دینے کی خواہشمند طالبات کے لیے خوشخبری

یو ایس ایڈ نے تعلیمی طور پر اہل پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ کے پروگرام کا اعلان کیا جس میں 2022 MDCAT کے شارٹ ٹرم کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کورسسز کا آغاز کیا گیا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام مزید پڑھیں

ایک وقت تھا جب GC یونیورسٹی لاہور نے مجھے کم مارکس کی وجہ سے داخلہ دینے سے انکار کر دیا تھا اور آج۔۔۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر اصغر زیدی کی جانب سے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں وہ ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو بیان میں ان مزید پڑھیں

معذور سٹوڈنٹس کے لیے وزیراعظم الیکٹرک ویل چئیر سکیم کا تیسرا مرحلہ

یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے لیے وزیراعظم الیکٹرک ویل چیئیر سکیم کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا گیا پروگرام کے تحت مستقبل بنیادوں پر جسمانی معذوری میں مبتلا وہ سٹوڈنٹس جو کسی بھی پبلک سیکٹر یونیورسٹی یا ملحقہ کالج میں زیر مزید پڑھیں

صدر پی ایم سی کی زیر صدارت ڈاکٹر نوشاد کی اہم پریس کانفرنس

صدر پاکستان میڈیکل کمیشن کا ایم ڈی کیٹ حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا صدر پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کی ایم ڈی کیٹ امتحان حوالے سے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پی ایم سی کا بین الاقوامی میڈیکل کالجز کے حوالے سے اہم فیصلہ

انٹرنیشنل میڈیکل کالجز کے پاتھ ویز کے حوالے سے جسٹس فار ایف ایم جیز کے سربراہ ڈاکٹر ذیشان نور ملک کی وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر خورشید نسیم سے ملاقات ہوئی جس میں بیرون ممالک میں زیر تعلیم طلباء اور گریجویٹس کے مزید پڑھیں

چئیرمین ایچ ای سی سے پاکستان میں زیر تعلیم افغان سٹوڈنس کے وفد کی ملاقات

چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی جانب سے علامہ محمد اقبال سکالرشپ کے تحت پاکستان میں زیر تعلیم افغان سٹوڈنٹس کے اعزاز میں ایچ ای سی میں اعشائیہ دیا گیا ملک بھر میں مختلف جامعات میں زیر تعلیم مزید پڑھیں

جاپانی کمپنیز کو پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کی تلاش

جاپان کی ہائی ٹیک کمپنی کے عہدیداران کی وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے اہم ملاقات ہوئی جس میں واکاکو ساکورائی، تاکاشی ہوریوچی، تارو کانازوا،یوجی سوچیا اورکانگو ہایاشی شامل تھے اس موقع پر وفاقی وزیر کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے پاس صوبائی یونیورسٹیز کے لیے فنڈز ختم

چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو بتایا ہے کہ صوبوں میں بغیر منصوبہ بندی کے پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کے قیام سے کوالٹی ایجوکیشن پر کمپرومائز ہو رہا ہے۔ گزشتہ قلیل دورانیہ میں مختلف صوبائی مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی، ایم فل اور چار سالہ پروگرام کے لیے نئے کورسز کی منظوری

پشاور یونیورسٹی شعبہ ماحولیات کے بورڈ آف سٹڈیز کی جانب سے پی ایچ ڈی, ایم ایس, ایم گل اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے نصاب میں نئے کورسز کو منظوری کیلئے اکیڈمک کونسل کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں