علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک مفت ہوگا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے 15جولائی سے شروع ہورہے ہیں جس میں بلوچستان، سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان میں میٹرک کی تعلیم مفت فراہم کی جائے گی۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود مزید پڑھیں

ایچ ای سی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی آن لائن کنٹری ڈاریکٹری لانچ کر دی گئی

وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت راانا تنویر حسین نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے پی ایچ ڈی کنٹری ڈائریکٹری آن لائن سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے۔پی سی ڈی کے آٹومیٹ ہونے اور آن لائن مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں نئے پروگرامز کا آغاز، چئیرمین ایچ ای سی کی وزیر صحت سے ملاقات

چیئرمین ہایئر ایجوکیشن کمیشن کی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں میڈیکل کی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکولز میں ٹیچنگ آسامیوں کا اعلان

آرمی پبلک سکول جابس 2023 ٹیچنگ سٹاف کے لیے آسامیوں کا اعلان کیا گیا۔ سبجیکٹ سپیشلسٹ کے لیے مستعد اور متحرک امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جن میں ایک فعال اور ترقی پسند نقطہ نظر ہے۔ کیمسٹری، انگریزی، مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی سکالر کے لیے ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے کا موقع

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے پی ایچ ڈی طلباء کے لیے یونیورسٹیوں، کالجوں اور تحقیقی اداروں میں ایک سال کے لیے عبوری تقرری پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین پی ایچ ڈی جو اپنا کیریئر شروع کرنا چاہتے مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی، ایم فل اور چار سالہ پروگرام کے لیے نئے کورسز کی منظوری

پشاور یونیورسٹی شعبہ ماحولیات کے بورڈ آف سٹڈیز کی جانب سے پی ایچ ڈی, ایم ایس, ایم گل اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے نصاب میں نئے کورسز کو منظوری کیلئے اکیڈمک کونسل کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں