اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری, شہدا کی تعداد بے پناہ اضافہ

اسرائیلی فوج کے غزہ میں سکولوں, ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر حملے جاری, شہداء کی تعداد 11 ہزار 500 سے بڑھ گئی.عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے مغربی کناروں اور خان یونس پر چھاپہ مار کاروائیاں, وسطی غزہ مزید پڑھیں