ایم ڈی کیٹ امتحان کیسے ہوگا، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا اہم بیان

میڈیکل سٹوڈنٹس کیلئے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کل ملک بھر میں 13 نومبر کو منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ترجمان وزارت صحت عبد القادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحان کیلئے تمام مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس امریکہ میں تعلیم کے لیے سکالرشپس کیسے حاصل کریں؟

دنیا بھر میں مختلف یونیورسٹیز کی جانب سے ہر سال پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے داخلوں سمیت سکالرشپس کا اعلان بھی کیا جاتا ہے پاکستان میں زیر تعلیم تقریبا تمام بچوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیرون ملک ہائیر ایجوکیشن مزید پڑھیں

فرانس جانے والے پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے بڑا موقع

ایچ ای سی نے پاک فرانس ریسرچ پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کر لی۔ پاکستان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نجی اور سرکاری یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کو پاک فرانس ‘پیریڈوٹ’ ریسرچ پروگرام 2022 کے تحت سپورٹ کے مزید پڑھیں

ایک وقت تھا جب GC یونیورسٹی لاہور نے مجھے کم مارکس کی وجہ سے داخلہ دینے سے انکار کر دیا تھا اور آج۔۔۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر اصغر زیدی کی جانب سے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں وہ ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو بیان میں ان مزید پڑھیں

پاک آرمی جوائن کرنے والے نئے نوجوان افسران قوم کی حفاظت کے لیے پرعزم

پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ میں بہترین کارکردگی کا اعزاز حاصل کرنے والے کیڈٹس نے ملک و ملت کی خدمت اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج اور ملٹری اکیڈمی کو شاندار مزید پڑھیں

نوجوان بہترین بزنس آئڈیا لائیں اور 20 لاکھ کی گرانٹ پائیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام کی جانب سے اپنا بزنس کرنے کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کے لیے سنہرا چانس “اپنا مستقبل روشن بنائیں اور اپنے آئیڈیا کو کاروبار میں تبدیل کریں” کے نام سے وزیراعظم نیشنل انوویشن ایورڈز کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے سعودی 25 یونیورسٹیز میں سکالرشپس کا اعلان

پاکستانی ہائیر ایجوکیشن کمیشن ایچ ای سی کے مطابق سعودی حکومت کا پاکستانی طلباء کے لیے ڈپلومہ کی سطح پر بیچلرز ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مختلف سکالرشپ کا اعلان اور تقریباً 25 یونیورسٹیز میں مختلف مزید پڑھیں

جاپانی کمپنیز کو پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کی تلاش

جاپان کی ہائی ٹیک کمپنی کے عہدیداران کی وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے اہم ملاقات ہوئی جس میں واکاکو ساکورائی، تاکاشی ہوریوچی، تارو کانازوا،یوجی سوچیا اورکانگو ہایاشی شامل تھے اس موقع پر وفاقی وزیر کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی

پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سیشن 2022-2023 سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان سکاٹش اسکالرشپ سکیم ایک گرانٹ ہے جو سکاٹش حکومت کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے، خاص طور پر پاکستان میں نوجوان خواتین کے لیے پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں