پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے بھر کی تمام سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیز کے علاوہ گرلز و بوائز کالجوں میں سگریٹ، سگار و نسوار وغیرہ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ تعلیمی اداروں سے مزید پڑھیں

پیما کنونشن میں شرکت کے لیے دنیا بھر کے ڈاکٹرز پاکستان پہنچ گئے

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تحت جناح کنونشن سینٹر میں دو روزہ بین الاقوامی سائیٹیفک کنونشن اختتام پذیر ہو گیا۔ جس میں 20سائیٹیفک سیشنز سے 149ماہرین طب نے جدید طبی تحقیق پر خطابات کیے جبکہ طلباء اور خواتین مزید پڑھیں

ایچ ای سی کا چند روز میں وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم شروع کرنے کا اعلان

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی جانب سے طلبا کے لیے ایک بڑی ریلیف سے متعلق منگل کو اعلان کیا کہ تعلیمی ریگولیٹری ادارہ آئندہ چند دنوں میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم شروع مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی میں ماسٹرز کے امتحانی شیڈول کا اعلان

اوپن یونیورسٹی کے ماسٹر پروگراموں کے امتحانات 9نومبر سے شروع ہوں گے جبکہ سمسٹر خزاں 2021ء کے ایم اے کے 7 پروگراموں کے نتائج کا اعلان ہوگیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2022ء کے ماسٹر پروگرامز جن میں مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی میں کانووکیشن، 1269 سٹوڈنٹس میں ڈگریاں تقسیم

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں کانووکیشن کی تقریب میں 1243طلبہ کو MS/BSکی ڈگریاں 26طلبہ کو PhDکی ڈگریاں جبکہ48طلبہ کواعلی کارکردگی پر میڈلز نوازے گئے کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں کانووکیشن کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ جس میں ریکٹر کامسٹیس یورسٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں دس ویمن یونیورسٹیز کا اضافہ

اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں گزشتہ روز برٹش کونسل اور ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) کی جانب سے آل پاکستان ویمن یونیورسٹیز کنسورشیم کی ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں میں مزید دس قومی خواتین یونیورسٹیوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے پمز کالج آف نرسنگ میں سٹوڈنٹس کا احتجاج

اسلام آباد کے پمزکالج آف نرسنگ کے سٹوڈنس ایک بار پھر سراپا احتجاج۔ نرسنگ سٹوڈنس فیڈریشن کااحتجاج تین روز سے جاری ہے۔ اس موقع پر فہیم امین کا کہنا تھا کہ ہمارے صرف دو مطالبات ہیں سٹوڈنٹس کیلئے ہاسٹل اور مزید پڑھیں