اوپن یونیورسٹی میں میٹرک ٹیکنالوجی کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی(جائیکا)کے تعاون سے نوجوان نسل کو ٹیکنیکل ایجوکیشن فراہم کرنے کے لئے میٹرک(ٹیک)روگرام متعارف کردیا ہے جسے 15جولائی سے شروع ہونے والے سمسٹر خزاں 2023ء کے داخلوں میں آفر کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں