جی سی لاہور کا ممتاز سابق سٹوڈنٹس کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈ دینے کا اعلان

جی سی یونیورسٹی لاہور کا رواں سال بھی ممتاز اولڈ راوئینز کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اولڈ راوئینز کا انتخاب مختلف شعبہ مزید پڑھیں