یونیورسٹی آف لیہ جنوبی پنجاب کے لیے ایک عظیم تحفہ

انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد اعلی تعلیم حاصل کرنا ہر سٹوڈنٹ کا خواب ہوتا ہے۔لیکن سٹوڈنٹس کی ایک بڑی تعداد کا یہ خواب پورا نہیں ہو پاتا کیوں کہ یونیورسٹیز کے اَفزوں اخراجات ہر آدمی برداشت میں نہیں ہوتے۔اگر صوبہ پنجاب مزید پڑھیں