فیکٹ چیک: حکومتی ترجمان سمیت اہم ترین صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے فیک نیوز کی تشہیر، قانون خاموش

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی جانب سے گزشتہ شام ہونے والی پریس کانفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل کے حوالے سے تشدد کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے ایک ویڈیو مزید پڑھیں