پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد میں فرانس سامنے آگیا، عبدالقادر پٹیل نے ٹیم کا فرنچ زبان میں استقبال کیا

پاکستان میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر بین الاقوامی ممالک اور ادارے امداد کے لیے آگے بڑھنے لگے، فرانسیسی طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا ترجمان وزارت صحت ساجد مزید پڑھیں