تمام تر مشکلات کے باوجود میرٹ اور بہادری کا دوسرا نام عائشہ زہری بلوچستان کی پہلی خاتون ڈی سی بن ہی گئیں

وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے عائشہ زہری کو بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا، عبد القدوس بزنجو کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا کہ “خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں خواتین کو مزید پڑھیں