بھاری فیسیں وصول کرنے والے پنجاب کے نجی سکولز کے لیے نیا قانون متعارف

حکومت پنجاب کی جانب سے پرائیوٹ سکولز کو چلانے کے لیے قانون لانے پر غور کیاجا رہا ہے اس بارے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک سمری پہلے سے ہی صوبائی کابینہ کو بھیج دی ہے منظوری ملنے کے بعد مزید پڑھیں