وزیراعظم سے گوجرانوالہ بورڈ کے ٹاپر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گجرانوالہ بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم جمشید علی کی ملاقات ہوئی جس میں جمشید علی کی والدہ، انکے میٹرک کے استاد وحید اشرف اور گجرانوالہ بورڈ کے مزید پڑھیں