بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواب

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنی شرائط پیش کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران تحریک انصاف کو مزید پڑھیں

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے سکول سے محروم ہونے کا انکشاف

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کروائے گیے ممبران اسمبلی کے سوالات کے جواب میں بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان میں 23 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی ایجوکیشن کمیٹی میں ملکی شعبہ تعلیم کے اہم ترین امور زیر بحث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو بتایا گیا ہے کہ سرگودہا اور گجرات یونیورسٹی کے چارٹر میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کا اختیار موجود ہونے کے باوجود پنجاب حکومت کی طرف سے ان دونوں جامعات کے میڈیکل کالجز مزید پڑھیں

پنجاب میں اقلیتوں کی 18 ہزار سے زائد سرکاری ملازمتوں کی سیٹیں خالی

پنجاب کے سرکاری محکموں میں اقلیتوں کی 18ہزار سے زائد پوسٹیں خالی ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن مزید پڑھیں