سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ٹیلی نار پاکستان میدان میں آگیا

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد جہاں ایک طرف فلاحی تنظیموں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے اپنے دل اور دروازے کھولے گئے وہیں دوسری جانب حکومت کی خصوصی درخواست پر کارپوریٹ سیکٹر بھی میدان میں آگیا مزید پڑھیں