سوات میں سکول وین پر فائرنگ، ہزاروں شہریوں اور سٹوڈنٹس کا احتجاج

سوات میں ہوئی سکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو طالب علم شدید زخمی ہوگئے سوات پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ واقعہ چار باغ کے علاقے گلی باغ میں پیش مزید پڑھیں