بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں USAID اسکالرشپس پروگرام کے تحت 38 طلبہ میں اسکالر شپ چیکس کی تقسیم

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کو ان کی اعلیٰ تعلیم میں مالی معاونت کے لیے وظائف کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں مزید پڑھیں