کینڈا میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ پاکستان کے لیے باعث فخر

مقامی ثقافت، خوراک، لباس، کھیلوں اور موسیقی کو دوسرے ممالک میں متعارف کرانے کے علاوہ، بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء و طالبات بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے سب سے زیادہ اثر انگیز اور حقیقی سفیر ہیں۔ مزید پڑھیں

ایچ ای سی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی آن لائن کنٹری ڈاریکٹری لانچ کر دی گئی

وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت راانا تنویر حسین نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے پی ایچ ڈی کنٹری ڈائریکٹری آن لائن سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے۔پی سی ڈی کے آٹومیٹ ہونے اور آن لائن مزید پڑھیں

بیرون ملک زیر تعلیم میڈیکل سٹوڈنٹس کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے عالمی تنظیم قائم

بیرون ملک زیر تعلیم پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹس کے بڑھتے مسائل کے پیش نظر جسٹس فار ایم جیز کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کر دیا گیا ٹیم جسٹس فار فارن میڈیکل گریجویٹس کے بینر مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں اب طالبات کو سکوٹی چلانی سکھائی جائے گی

پنجاب کی جامعات میں ’ رائیڈ فار چینج ‘ پروگرام کے تحت طالبات کے لیے اسکوٹی ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔ سٹی ٹریفک پولیس اور ملٹی نیشنل کمپنی کے تعاون سے جاری پروگرام کے تحت لمز یونیورسٹی کے بعد اب یونیورسٹی مزید پڑھیں

حافظ قرآن کو ایم بی بی ایس میں 20 اضافی نمبرز دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

حافظ قرآن کو ایم بی بی ایس میں اضافی 20 نمبر دینے پر ازخود نوٹس کی سماعت کی گئی جس میں سپریم کورٹ نے حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے پر لیا گیا ازخود نوٹس نمٹا دیا۔اس موقع پر سپریم مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 36 ممالک سے سٹوڈنٹس نے داخلے لے لیے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے اڑھائی اور چار سالہ بی ایس پروگرامز، ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ مزید پڑھیں

جسٹس فار فارن میڈیکل گریجویٹس کا PM&DC کونسل کی فوری تشکیل کا مطالبہ

بیرون ملک زیر تعلیم پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹس کی تنظیم جسٹس فار فارن میڈیکل گریجویٹس کی جانب سے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے پی ایم اینڈ ڈی سی کی نئی کونسل کی جلد از جلد تشکیل کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں