امریکا کا سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کا ساتھ دینے کا اعلان

سکھ رہنماؤں کے قتل میں شفاف تحقیقات کرانے کا امریکا نے بھارت سے مطالبہ کردیا. امریکا نے کہا کہ ہم سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے کینیڈا کے ساتھ ہیں.بھارتی ایجنسی را کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ اور مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں سکول پر اسرائیلی فوج کی بمباری, 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے, اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں سکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوئے.عالمی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان آ رفنج ( orphanage) اسکول ‘KORT ایجوکیشن’ نے کوپ28 میں سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا ہے

پاکستان کے سب سے بڑے آ رفنج ( orphanage) اسکول ‘KORT ایجوکیشن’ نے ایکسپو سٹی، دبئی میں منعقد ہونے والے کوپ28 میں سسٹین ایبلٹی پرائز جیت لیا ہے۔ پاکستان میں 2005 کے تباہ کن زلزلے میں یتیم ہونے والے بچوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی, کئی فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر کئی گھنٹے بمباری کی جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں.چطچ غزہ کے وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منیر البرش کے مطابق مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے دبئی میں 198 ممالک کا اکٹھ، سینکڑوں ملین ڈالر کے فنڈز جاری

کوپ 28 کے تمام شراکت داروں نے نئے لاس اینڈ ڈیمنج کو منظور کر لیا۔دنیا نے گرمی کی لہروں، خشک سالی، سیلاب اور دیگر تباہ کن موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے دوچارممالک کو معاوضہ دینے کے لیے ایک فنڈ بنانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نیتن یاہو کی عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے پر غزہ کو پھر دھمکی

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا پندرہ ہزار فلسطینیوں کے خون رنگنے کے بعد بھی فلسطین کو ایک اور دھمکی. غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر عارضی جنگ بندی ختم مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس کے ترجمان کی جنگ بندی سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کی تردید

ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ دعوی کیا گیا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکہ نہ جنگ بندی معاہدہ کروا دیا ہے تاہم وائٹ ہاوس ترجمان نے امریکی اخبار کے جنگ بندی سے متعلق معاہدے کی تردید مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت

11 نومبر 2023 کو ریاض میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عرب اسلامی غیر معمولی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی. یہ اجلاس فلسطین میں اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے کے لئے بلایا گیا تھا. اس اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت اور بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی قابض افواج کے خوفناک حملوں کی شدید مذمت کی ۔ یہ مذمت ایک ہسپتال کے طور پر سامنے آئی ہے جب اس علاقے میں ہسپتال اسرائیلی دراندازی، مریضوں، طبی عملے اور شہریوں کو مزید پڑھیں