منیب اسد
ویسے تو پاکستان میں بے روزگاری یہ اثرات اور وجوہات بہت زیادہ ہیں اس کی اپ کہیں وجوہات ہیں تو اپ جیسا کہ یہاں تو لوگوں کے پاس تعلیم نہیں ہے تعلیم ہے تو تجربہ نہیں ہے یا پھر لوگوں کے اندر وہ قابلیت نہیں ہے کہ وہ کمپنی کو حاصل کر سکیں
جیسا کہ کسی بھی کمپنی میں جب ہم انٹرویو دینے جاتے ہیں تو وہاں ہم خود کو اور اپنے ادارے کو ادارے کا نمائندہ بند کر پیش کر رہا ہوں اب سحری سی بات ہے انٹرویو میں جب میں اچھے سے بات کروں گا طریقے سے لیکے سے انٹرویو دینا چاہیے سے دوں گا وہ ہم سے انٹرویو لیتا ہے اندازہ ہو جائے گا کہ کسی اچھے ادارے سے پڑھ کر ایا ہے میں انٹرویو اچھا نہیں دوں گا تو اس کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ اچھے ادارے سے پڑھ کر تو ایا ہے سے بات کرنے کا طریقہ نہیں ایا
اب پاکستان میں بے روزگاری کی سب سے بڑی وجہ کے پاس تعلیم کی کمی ہے کی کمی ہے کی کمی ہے یا لوگ انٹرویو اچھا نہیں دیتے تعلیمی قابلیت نوکری کے لحاظ سے کم ہوتی ہے پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ لوگوں کی قابلیت پر پر جابز نہیں ملتی بلکہ سفارش پر ملتی ہے ظاہر سی بات ہے ایک غریب انسان کے پاس سفارش تو نہیں ہوگی سے جواب بھی نہیں ملتی جو سرکاری جابز ہیں وہاں پر زیادہ تر سفارشی چلتی ہیں اور جو پرائیویٹ جابز ہیں یہاں پر جو اپ مل بھی جائے پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کب نکال لیں
حکومت چاہے تو پاکستان میں بیروزگاری کو ختم کر سکتی ہے تو ایسے اقدامات کر سکتی ہے کہ لوگوں ان کی قابلیت کے مطابق ان کی تعلیم کے مطابق دی جائے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کو شکریہ نہیں ملتی لوگ پریشانی میں تو خود کشی کر لیتے ہیں یا پھر وہ تنگ ا کر بھیک مانگتے ہیں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی فیملی مار کر خود کو بھی ختم کر دیتے ہیں یہ پر روز کاری ایک ایسا خطرناک مسئلہ ہے دو لوگوں کو سینی طور پر ڈپریشن انزائٹی سٹریس ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے
بے روزگارے کو ختم کرنے سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے یہاں پر روز کاری کی اصل وجوہات اور اس کے اسباب لوگوں کے پاس یا تو نیم کم ہے قابلیت کم ہے اسی بڑی وجہ لوگوں کو بات کرنے کا اچھا طریقہ نہیں اتا ویو میں جا کر وہ اس طرح سے برے طریقے سے بات کرتے ہیں جس سے انہیں جاب نہیں مل پاتی یہاں پر سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ سفارش عمل بہت بڑھ گیا ہے اور لوگوں کو میرٹ پر نوکری نہیں ملتی